ابنا: ویئٹ لیفٹنگ کے مقابلوں میں ایرانی ویٹ لفٹر "مجید فرزین " نے آج ایک طلائی تمغہ جیت لیا اور اس طرح پیراالمپکس میں ایران کے طلائی تمغوں کی تعداد 6 ہوگئی اور اس وقت میڈلز ٹیبل میں ایران کی نویں پوزیشن ہے –
اس سے قبل تیر وکمان کے آج کے مقابلوں میں ایرانی خاتون "زهرا نعمتی" نے بھی طلائی تمغہ جیت لیا.
..............
/169